Budh Ghat

Budh Ghat (Budh statue in Jahan Abad Manglor Swat )

Manglor Pul

Manglor Pul

Beautiful View

Beautiful View somewhere in Manglor

Manglor Pul

Place, known to eveyone.

Khamboo Dand

Khamboo Dand Manglor Swat.

Wednesday, 22 October 2014

List of Public Schools in Manglor Swat

List of Public Schools in Manglor Swat:

  1. The Swat School of Excellence (Here)
  2. Manglor Public High School (Here)
  3. Hira School Manglor (Here)
  4. National School System (Facebook Page)
  5. Excelsior School and College
  6. Jamia Public High School (Here)
  7. EverGreen Public School
  8. AlHayat Public School


If you want to add more, or you want to write an article for this blog.
Please contact us HERE

Sunday, 12 October 2014

List of Govt Boys School in Manglor Swat


List of Govt Boys School in Manglor Swat

S.No
S. Code
School Name
01
21603
GPS ACHAR NO.1
02
21604
GPS ACHAR NO.2
03
21624
GPS ARAQ
04
21631
GPS ASHARBANR MANGLOR
05
21676
GPS BANJOT KALAY NO.2
06
21677
GPS BANJOT NO.1
07
21681
GPS BAR KALAY BISH BANR
08
21716
GPS BISHBANR
09
21788
GPS DEWANBAT
10
21815
GPS GADA KOT
11
21828
GPS GAT BELA
12
21852
GPS GUL MAIRAH
13
21869
GPS JALOO
14
21889
GPS KAHOO BISHBANR
15
21897
GPS KALKATA
16
21918
GPS KASS MANGLOR
17
21926
GPS KHARAWAI
18
22005
GPS MANGLOR NO.1
19
22006
GPS MANGLOR NO.2
20
22052
GPS NIMCHA BISHBANR
21
22062
GPS OZBAKA
22
22125
GPS SAR
23
22129
GPS KOZKAD MANGLOR
24
22134
GPS SARDARAY
25
22153
GPS SHAKARI (MANGLOR)
26
22154
GPS SHAL DARA
27
22176
GPS SHINGRAI
28
22190
GPS SORBNAR
29
22232
GPS WADANA GORATI
30
22239
GPS ZARAY
31
29100
GPS KANDAW KASS
32
29804
GPS BAR JABAR
33
29838
GPS MULAPATTAY
34
30123
GPS CHINAVATGAT
35
30207
GPS SORAI SAR
36
32817
GPS BAR ACHAR
37
32818
GPS BELA KARIN
38
32824
GPS SARASHAH BAR KAD
39
90005
GPS ALIGAY



40
33358
GMS Beshbenr



41
33357
GHS Banjoot
42
33388
GHS Kas (Manglor)
43
35445
GHS Manglor



44
22274
GMPS BATRA
45
22339
GMPS JABBAR GAT
46
22413
GMPS MIANZ GAT
47
22464
GMPS SHARNA



S.No     = Serial Number
S Code = School Code

Total Govt Primary Schools (GPS)                   = 39
Total Govt High Schools      (GHS)                   = 3
Total Govt Maktab Schools  (GMS)                  = 1
Total Govt Maktab Pramary Schools (GMPS) = 4
__________________________________________
Total Schools in List above                            = 47

Problems in Manglor Swat

Version No. 3: (New) [June 18, 2015]
For better resolution click HERE


____________________________________________________________________

Version No. 2: [June 3, 2015]
For better resolution click HERE


____________________________________________________________________

Version No. 1: (Old) [December 4, 2014]
For better resolution click HERE



_____________________________
=======================

Version 3 [in Text Form]

میرا گاؤں منگلور (ماضی میں المعروف د جنت ور)

د جنت ور منگلور حکومت کی عدم توجہ سے دوزخ کا دروازہ بن گیا ہے
*** منگلور کے منفرد خصوصیات:
(1:  45 ہزار آبادی  والا بابوزئی قبیلے کا سب سے بڑا مسکن۔
(2:  450ء میں  بدھ مت  حکمرانوں کا دارالخلافہ اور سرکاری قیام گاہ۔
(3:  1550ء میں سوات  بھر میں سب سے بڑا تجارتی مرکز اور قصبہ کی حیثیت۔
(4:  دنیا کے دوسرے بڑے بدھ مجسمے کا حامل۔
(5:سکندراعظم اور محمود غزنوی کا رہگزر۔
(6:سوات بھر کے بلند ترین ابشار (شنگرو ڈھنڈ) اور دوسرے بلند ترین پہاڑی چوٹی ’’دوہ سرو‘‘ کا حامل۔
(7:قیام ریاست سوات کے وقت باچا صاحب کا دارالخلافہ کیلئے پسندیدہ مقام۔
(8:نامور سکالروں، نامور سرکاری اہلکاروں اور غیرت و حمیت سے بھرپور بیدار مغز باشندوں کا مسکن۔
(9:نمایاں خواندگی کا حامل۔

***دلکش لوکیشن، صحت آفزاء، آب و ہوا اور قدرتی حسن سے مالامال میرا گاؤں منگلور جو آجکل قابل توجہ اور حل طلب مسائل کے نرغے میں ہے۔ مثلا:
(1-عرصہ سات سال سے پہلے تباہ شدہ گرلز ڈگری کالج تاحال تعمیر نہیں ہوا ہے۔
(2-ضلع کے تیسرے بڑے آبادی والے گاؤں منگلور میں ابھی تک بوائیز ڈگری کالج نہیں ہے۔
(3-گاؤں کے نوجوانوں کو نشوں اور دیگر غیر صحت مند سرگرمیوں سے بچانے کیلئے گاؤں میں پارک یا تفریح گاہ ہونا چاہئے۔
(4-بے زمین کاشتکاروں کیلئے مفت ٹسٹڈ بیج اور کھاد فراہمی کی ریلیف ہونی چاہئے۔
(5-خانہ دار خواتین کی فلاح اور آمدن کیلئے گاؤں میں سرکاری سرپرستی کے تحت دستکاری مراکز وغیرہ کا قیام ہونا چاہئے۔
(6-پبلک واٹر سپلائی سسٹم کی اصلاح کرکے سائینسی بنیادوں پر صحت بخش بنانا چاہئے۔
(7-سوئی گیس لائن اور گھروں تک ترسیل پر سیاست کے بجائے فوری عمل و درآمد ہونا چاہئے۔
(8-منگلور عوام کے ملکیتی پلے گراونڈ کا قضیہ ختم کرکے فلفور منگلور ہائی سکول کے تحویل بلاشرکت غیرے دینا چاہئے۔
(9-منگلور عوام کے ملکیتی زمین پر کڈنی ہسپتال کیساتھ ملٹی پرپز سول ہسپتال منگلور کا قیام یقینی بنایا جائے۔
(10-منگلور جسکے حدود پبلک سکول سنگوٹہ کے مین گیٹ ، منگلور پل، شخوڑئی اور مخوزئی تک ہے۔ ان حدود مین واقع ہر سرکاری اور غیر سرکاری اداروں پر منگلور واضح لکھا جائے، دیگر حرکت سازش تصور ہوگی۔
(11-توانائی بحران میں کمی اور سستی بجلی پیدا کرنے کے واسطے منگلور میں کولام کے مقام پر نہایت کم لاگت سے ہائڈرل پاورپلانٹ بنایا جائے۔
(12-نوجوانوں کو روزگار فراہمی ٹکی پہاڑ پر سیمنٹ پلانٹ بنانا چاہئے۔
(13-وسیع آبادی کے پیش نظر منگلور میں کل وقتی پوسٹ آفس ہونا چاہئے۔
(14-سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں صرف منگلور کے اہل بے روزگار نوجوانوں کو بھرتی ہونا چاہئے۔
(15-جنگلات کی کٹائی پر قدغن لگا کرہنگامی بنیادوں پر نئی شجرکاری پر توجہ دینی چاہئے۔
(16-ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر قدغن ہونا چاہئے۔
(17-بچوں کو مہلک امراض اور غذائی قلت سے بچانے کیلئے غیر معیاری پاپڑ ، املی اور سویٹس پر پابندی ہونی چاہئے۔
(18-گھروں میں قائم فلش سسٹم کے گندہ پانی نالیوں میں ڈالنے پر پابندی ہونی چاہئے۔ عمومی گند کو صاف کرنے کیلئے منگلور کو میونسپل کمیٹی سے منسلک کرنا چاہئے۔
(19-گاؤں میں نشہ آور اشیاء کے لین دین پر قدغن لگانا چاہئے۔
(20-منگلور کے بزرگوں کے نشاۃثانیہ جیسے مہمان نوازی، خوش اخلاقی، امداد باہمی اور بھائی چارے کے فضا کی قیام کیلئے مختلف مجالس کا انعقاد ہونا چاہئے۔
***درجہ بالا مسائل کے حل کیلئے منتخب نمائندے مقدور بھر کوشش کریں***